چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کردیا کہ ٹائم کی قلت کی وجہ سے پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے سال کے پی ایس ایل میں وہی ملتان سلطان کی مینجمنٹ کو دیکھے گی۔ ہم 10 دن کے اندر اندر کسی کرکٹر کو ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک نیا ڈائریکٹر آف اسپورٹس تقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر جاوید مغل کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر اسپورٹس اور ...
بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے ابتدائی 10 دنوں میں کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گرنے کا امکان ہے۔ ...
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار 5سو روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ ...
محسن نقوی نے اعلان کیا کہ شاہین چوک انڈر پاس 31 دسمبر تک ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ان کے مطابق اس منصوبے سے ٹریفک کے دیرینہ مسائل مستقل طور پر حل ہو جائیں گے، شہریوں کو آمدورفت میں نمایاں آسانی ...
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی آبی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دلہستی اسٹیج ٹو پن بجلی منصوبہ سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، بھارت کا یہ منصوبہ پاکستان کے ...
طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے ایک جذباتی پوسٹ میں لکھا کہ وہ شدید ذہنی اذیت کے عالم میں یہ الفاظ لکھ رہی ہیں۔ ان کے مطابق ان کا گھر ٹوٹ چکا ہے اور ان کے بچے اپنے والد کی موجودگی سے محروم ہیں جن ...
دوسری کارروائی میں نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے سیکٹر 5 جی سے ایک اور ملزم کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت شہروز ولد نظیر الدین کے نام سے ہوئی ہے، جس کے قبضے سے ایک چھینا ہوا موبائل فون برآمد ...
رجب بٹ عبوری ضمانت کے حصول کے لیے عدالت میں پیش ہوئے تھے کہ اچانک وکلاء کے ایک گروہ نے ان پر حملہ کردیا۔ تشدد کے باعث رجب بٹ زمین پر گر گئے اور انہیں فوری طبی امداد کی ضرورت پیش آئی۔ پولیس اور عدالتی ...
گفتگو کے دوران صومالی وزیر خارجہ نے پاکستان کی مستقل سفارتی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صومالیہ کے تحفظات اجاگر کرنے میں تعاون کی درخواست کی۔ اس پر اسحاق ڈار نے یقین ...
کاروباری ہفتے کے پہلے روز بازارِ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں دوران کاروبار 1805 پوائنٹس کی تیزی دیکھی ...
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز پر ہر قسم کی ٹریفک روک دی گئی ہے۔ حدِ نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹرویز کو عارضی طور پر ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results